ur_job_text_ulb/28/09.txt

1 line
431 B
Plaintext

\v 9 وہ اپنے ہاتھ چقماق کی چٹان کی طرف پھیلاتا ہے اَور پہاڑوں کو اُن کی جڑوں سے اُلٹ دیتا ہے۔ \v 10 وہ چٹانوں میں سے دریا کاٹتا ہے۔ اَور اُس کی آنکھ ہر ایک قیمتی چیز دیکھتی ہے۔ \v 11 وہ ندیوں کو بہنے سے روکتا ہے۔ اَور پوشیدہ چیزیں روشنی میں لاتا ہے۔