ur_job_text_ulb/28/05.txt

1 line
270 B
Plaintext

\v 5 جس زمین سے خُوراک پیدا ہوتی ہے وہ اپنے اندر گویاآگ سے انقلاب ہوتا رہتا ہے۔ \v 6 اُس کے پتّھروں میں نیلم ہے۔ اَور اُس میں سونے کے ذَرّے پائے جاتے ہَیں۔