ur_job_text_ulb/28/03.txt

1 line
387 B
Plaintext

\v 3 اِنسان تارِیکی کی تہہ تک پُہنچتا ہے اَ ور اندھیرے اَور مَوت کی اِنتہا تک پتّھروں کی تلاش کرتاہے۔ \v 4 آبادی سے دُور وہ سُرنگ لگاتا ہے۔ آنے جانے والوں کے پاؤں سے بے خبر اَور لوگوں سے دُور وہ لٹکتے اَور جُھولتے ہَیں۔