ur_job_text_ulb/28/01.txt

1 line
311 B
Plaintext

\c 28 \v 1 حکمت کی تعریف یقیناً چاندی کی کان ہوتی ہے اَور سونے کے لئے جگہ ہوتی ہے۔ جہاں وہ صاف کِیا جاتا ہے۔ \v 2 لوہا زمین میں سے نِکالا جاتا اَور پیتل پتّھر میں سے گلّایا جاتا ہے۔