ur_job_text_ulb/27/20.txt

1 line
267 B
Plaintext

\v 20 دہشت اُسے پانی کی طرح پکڑ لیں گی۔ اَور رات کو طوفان اُسے لے جائے گا۔ \v 21 مشرقی ہَوا اُسے اُڑا لے جاتی ہے۔ اَور اُس کی جگہ سے اُسے اُکھاڑ پھینکے گی۔