ur_job_text_ulb/27/18.txt

1 line
333 B
Plaintext

\v 18 اُس نے مکڑی کی مانند اپنا گھر بنایا ہے۔ اَور اُس جھونپڑی کی طرح جِسے پاسبان کھڑی کرتا ہے۔ \v 19 دولت مند جب سوئے گا اپنے ساتھ کُچھ نہ لے جائے گا۔ وہ آنکھیں کھولے گا اَور کُچھ نہ پائے گا۔