ur_job_text_ulb/27/15.txt

1 line
433 B
Plaintext

\v 15 اور اُس کے باقی لوگ مرَ کر دفن ہوں گے۔ اَور اُس کی بیوائیں اُس پر نہ روئیں گی۔ \v 16 اگر وہ مٹِّی کی طرح چاندی کا ڈھیر لگائے۔ اَور گارے کی طرح کپڑے تیار کرے۔ \v 17 وہ بے شک تیاّر کرے۔ مگر صادِق اُسے پہنے گا۔ اَور بے گُناہ اُس کی چاندی بانٹ لے گا۔