ur_job_text_ulb/27/13.txt

1 line
331 B
Plaintext

\v 13 ضوفر کی تیسری تقریر شریر کا حِصّہ خُدا کے نزدِیک یہی ہے۔ جو وہ قادرِ مُطلِق کی طرف سے پاتے ہیں۔ \v 14 اگر اُس کے بچّے بُہت ہیں تو تلوار کےلئے ہیں۔ اَور اُس کی اولاد روٹی سے سیر نہ ہوگی۔