ur_job_text_ulb/27/11.txt

1 line
311 B
Plaintext

\v 11 مَیں خُدا کے برتاؤ کی تمہیں تعلیم دُوں گا۔ اَور جو کُچھ قادرِ مُطلِق کے پاس ہے میں نہ چُھپاؤں گا۔ \v 12 بے شک تُم سب نے خُود دیکھا ہے۔ پھر کِس لئے بے سبب باطِل باتیں کرتے ہو۔