ur_job_text_ulb/27/08.txt

1 line
399 B
Plaintext

\v 8 کیونکہ بے دِین کی اُمّید کیا ہے جب وہ دُعا کرتا ہے اَور اپنی رُوح کو خُدا کی طرف رجُوع کراتا ہے۔ \v 9 جب اُس پر آفت آپڑے تو کیا خُدا ُس کی فریاد سُنے گا؟ \v 10 کیا وہ قادرِ مُطلِق سے خُوش ہو گا۔ اَور تمام وقت خُدا کو پُکارے گا؟