ur_job_text_ulb/27/06.txt

1 line
357 B
Plaintext

\v 6 میں اپنی صداقت کو تھامے ہُوئے ہُوں اَور مَیں اِسے نہ چھوُڑوں گا۔ اَور میری زِندگی کے کِسی دِن بھی میرا دِل مُجھے ملامت نہ کرے گا۔ \v 7 پس میرا دُشمن بَدکار کی مِثل اَور میرا مُخالف شریر کی مانند ہو۔