ur_job_text_ulb/27/04.txt

1 line
312 B
Plaintext

\v 4 میرے ہونٹ ہر گز جُھوٹ کی بات نہ بولیں گے اَور نہ میری زُبان فریب کی بات کرے گی۔ \v 5 خُدا نہ کرے کہ میں تمہیں راست ٹھہراؤں۔ مَرتے دَم تک بھی مَیں اپنی دِیانت کونہ چھوڑُوں گا۔