ur_job_text_ulb/26/13.txt

1 line
371 B
Plaintext

\v 13 اُس نے اپنی رُوح سے آسمان کو زِینت دی ہے۔ اُس کے ہاتھ نے بھاگتے ہوئے سانپ کو چھیداہے۔ \v 14 دیکھ۔ یہ تو اُس کی راہوں کے کِنارے ہی ہیں۔ اَور ہم اُس کی کیسی دھیمی آواز سُنتے ہیں۔ اُس کی گرج کون سمجھ سکتا ہے؟