ur_job_text_ulb/26/11.txt

1 line
269 B
Plaintext

\v 11 اُس کی دھمکی کے سبب سے آسمان کے سُتون کانپتے اَور گھبرا جاتےہیں۔ \v 12 وہ اپنی طاقت سے سمُندر کو جُنبش دیتا ہے۔ اَور اپنی حِکمَت سے رہؔب کو مارتا ہے۔