ur_job_text_ulb/26/09.txt

1 line
257 B
Plaintext

\v 9 وہ چاند کا مُنہ چھُپاتاہے۔ اَور بدلی کو اُس پر بچھاتا ہے۔ \v 10 اُس نے پانی کی سطح پر دائرہ کھینچا ہے۔ اَور نُور اَور تارِیکی کی حد ٹھہرائی ہے۔