ur_job_text_ulb/26/07.txt

1 line
249 B
Plaintext

\v 7 وہ شِمال کو فضا پر پھیلاتا ہے۔ اَور زمین کو خلا پرلٹکاتا ہے۔ \v 8 وہ پانی کو اپنے بادلوں پر بند کرتا ہے۔ اَور وہ اُن کے وزن سے نہیں پَھٹتے۔