ur_job_text_ulb/26/05.txt

1 line
276 B
Plaintext

\v 5 مُردوں کی رُوحیں زمین کے نیچے کانپتی ہیں۔ پانی اَور اُس کے رہنے والے خوف زدہ ہیں۔ \v 6 پاتال اُس کے آگے ننِگا ہے۔ اَور اُس کے لئےہلاکت کا کوئی پردہ نہیں۔