ur_job_text_ulb/26/01.txt

1 line
512 B
Plaintext

\c 26 \v 1 اَیوُّؔبؔ کا جواب ّ تب ایوُؔبؔ نے جَواب میں کہا کہ۔ \v 2 تُو نے کمزور کی کیسی مدد کی ہے۔ تُو نے کمزور بازُو کو کیسے سنبھالا ہے۔ \v 3 تُو نے نادان کو کیوں کر صلاح دی ہے۔ اَور تُو نے کِس قدر عقل مندی ظاہر کی ہے۔ \v 4 تُو نے کِس سے یہ باتیں بیان کی ہیں۔ اَور کِس کی رُوح تُجھ میں سے نِکلی ہے؟