ur_job_text_ulb/25/01.txt

1 line
396 B
Plaintext

\c 25 \v 1 بِلدؔد کی تیسری تقریر تب بِلدؔد سوخی نے کہاکہ۔ \v 2 سَلطنَت اَور بادشاہی اُسی کی ہَیں۔ جو اپنے بُلند مکانوں میں اپنا حُکم قائم کرتا ہے۔ \v 3 کیا اُس کے لشکروں کا کُچھ شُمار ہے۔ یا کوئی ہے جس پر اُس کی روشنی نہیں چمکتی؟