ur_job_text_ulb/24/24.txt

1 line
433 B
Plaintext

\v 24 وہ سرفراز کِیا جاتا ہے اَور پھر نہیں ہوتا۔ وہ پست کیا جاتا اَور سب دُوسروں کی طرح رستےسے اُٹھا لِیا جاتا اَور اناج کی بالیوں کی طرح کاٹ ڈالا جاتا ہے۔ \v 25 اگر یہ ایسا ہی نہیں تو کون ہے جو مُجھے جُھٹلا سکے۔ اَور میرے اِلفاظ کو ناچیز ٹھہرائے۔