ur_job_text_ulb/24/13.txt

1 line
427 B
Plaintext

\v 13 وہ اُن بُرے لوگوں میں سےہیں۔ جو روشنی کے خلاف سرکشی کرتے ہَیں اَور اُس کی راہوں کو نہیں جانتے اَور اُس کے رستوں میں نہیں ٹھہرتے۔ \v 14 روشنی ہوتے ہی قاتل اُٹھتا ہے اَور غریب اَور مِسکین کو قتل کرتا ہے۔ اَور رات کو وہ چور کی مانند ہوتا ہے۔