ur_job_text_ulb/24/05.txt

1 line
602 B
Plaintext

\v 5 دیکھ۔ وہ گورخروں کی مانند بِیابان میں اپنے کام کے لئے نِکل جاتے ہیں۔ اَور مُشقّت اُٹھا کر غذا کی تلاش کرتے ہیں۔ بیاباِن اُن کے بچّوں کے لئے خُوراک مُہیا کرتا ہے۔ \v 6 وہ اُس کھیت کو کاٹتے ہَیں جو اُن کا نہیں اَور شریروں کے لئے انگُور جمع کرتے ہَیں۔ \v 7 وہ ساری رات بے لباس ننگےپڑےرہتے ہیں۔ اَور سردی کے لئے اُن کے پاس اَوڑھنا نہیں ہوتا۔