ur_job_text_ulb/23/15.txt

1 line
499 B
Plaintext

\v 15 اِ س لئے مَیں اُس کے حضُور خوف زدہ ہوتا ہُوں۔ اَور اُس پر غور کر کے کانپتا ہُوں۔ \v 16 کیونکہ خُدا ہی نے میرے دل کو کمزور کر دِیا۔ اَور قادرِمُطلِق ہی نے مُجھے خوف زدہ کِیا۔ \v 17 کیونکہ مَیں تارِیکی کے سبب سے ہلاک نہ ہُؤا اَور نہ اُس ظُلمت ہی کے سبب سے جِس سے میرا چہرہ ڈھانپا گیا۔