ur_job_text_ulb/23/10.txt

1 line
534 B
Plaintext

\v 10 لیکن وہ میری راہ کو جانتا ہے۔ اگر وہ مُجھے آزمائے تو مَیں سونے کی مانند نکلُوں گا۔ \v 11 میرے قدموں نے اُسی کے نقش کی پیروی کی۔ مَیں نے اُس کی راہ اِختیار کی ہے اَور اُس سے نہیں پھِرا۔ \v 12 مَیں نے اُس کے لبوں کے حُکِم کی نافرمانی نہیں کی۔ اَور اُس کے مُنہ کی باتوں کو یاد رکھنا مَیں نے اپنا فرض جانا۔