ur_job_text_ulb/23/08.txt

1 line
366 B
Plaintext

\v 8 لیکن اگر مَیں مشرق کو جاتا ہُوں تو وہ نہیں ہوتا۔ اَور اگر مغرب کو تو اُسے نہیں دیکھتا۔ \v 9 مَیں شِمال میں اُس کی تلاش کرتا ہُوں اور اُسے نہیں پاتا۔ مَیں جنُوب کی طرف جاتا ہُوں اَور وہ مُجھے نظر نہیں آتا۔