ur_job_text_ulb/23/06.txt

1 line
317 B
Plaintext

\v 6 کیا وہ اپنی قُدرت کی عظمت میں مُجھ سے لڑتا ۔نہیں۔ بلکہ وہ مُجھ پر مہربانی کرتا۔ \v 7 تب راستباز اُس کے ساتھ بحث کرتا۔ اَور مَیں ہمیشہ کے لئے اپنے مُنصِف کے ہاتھ سے رِہائی پاتا۔