ur_job_text_ulb/23/03.txt

1 line
442 B
Plaintext

\v 3 کاش کہ مَیں جانتا کہ کہاں اُسے پاؤں اَور مَیں اُس کے تخت تک پُہنچتا۔ \v 4 تو مَیں اپنا دعویٰ اُس کے آگے مُسلسل بیان کرتا اَور اپنا مُنہ دِلائل سے بھر لیتا۔ \v 5 اَور مَیں اُس کے جَواب کے کلموں کو جان لیتا۔ اَور مَیں سمجھتا کہ وہ مُجھ سے کیا کہتا ہے۔