ur_job_text_ulb/22/26.txt

1 line
476 B
Plaintext

\v 26 اُس وقت قادرِ مُطلِق میں تیری خوشی ہو گی۔ اَور تُو خُدا کی طرف اپنا مُنہ اُٹھائے گا۔ \v 27 اَور تُو اُس سے دُعا کرے گا اَور وہ سُن لے گا۔ اَور تُو اپنی مَنتّیں ادا کرے گا۔ \v 28 اَور جس بات کا تُو اِرادہ کرے وہ تیرے لئے پورا ہو جائے گا۔اَور تیری راہوں پر روشنی چمکے گی۔