ur_job_text_ulb/22/12.txt

1 line
429 B
Plaintext

\v 12 کیا خُدا آسمان پر بُلند نہیں اَور بُلند سِتاروں پر نظر نہیں کرتا۔ \v 13 اَور تُو کہتا ہے کہ خُدا کیا جانتا ہے؟۔ کیا وہ کُہر کے پیچھے سے اِنصاف کر سکتا ہے؟ \v 14 بادل اُس کےلئے پردہ ہے اَور وہ دیکھ نہیں سکتا۔ اَور وہ افلاک کے گُنبد پر چلتا ہے۔