ur_job_text_ulb/22/06.txt

1 line
455 B
Plaintext

\v 6 کیونکہ تُو نے اپنے بھائی سے ناحَق رہن لِیا ہے۔ اَور ننگَوں سے کپڑے چھِین لئے ہیں۔ \v 7 تُو نے پیاسے کو پانی نہیں پلایا۔ اَور بُھوکے سے اپنی روٹی روک رکھّی ہے۔ \v 8 جو آدمی قَوی بازُو والا ہے زمین اُس کے قبضے میں ہوتی ہے۔ اَور عِزّت دار شخص اُس میں بستا ہے۔