1 line
480 B
Plaintext
1 line
480 B
Plaintext
\c 22 \v 1 الیفر کی تیسری تقریر تب الیفر تیمانی نے خطاب کر کے کہا کہ ۔ \v 2 کیا آدمی خُدا کو فائدہ پُہنچا سکتا ہے؟ بے شک دانش مند اپنے ہی لئے فائدہ پاتا ہے۔ \v 3 اگر تُو نیک ہو تو کیا قادرِ مُطلِق کو اُس سے کُچھ فائدہ ہے یا اگر تُو اپنی راہوں کو پاک کرے تو اُس کے لئے کُچھ نفع ہے؟ |