ur_job_text_ulb/21/22.txt

1 line
463 B
Plaintext

\v 22 کیا کوئی خُدا کو عِلم سِکھا سکتا ہے۔ جب کہ وہ اُن کی بھی عدالت کرتا ہے جو بُلند مقام رکھتے ہیں؟ \v 23 ایک آدمی اپنی کمال توانائی اَور کمال چَین اَور عیش کے درمیان مَر جاتا ہے۔ \v 24 چربی اُس کی پسلیوں کو ڈھانپے رہتی ہے۔ اَور اُس کی ہَڈّیاں گوُدے سے تر ہوتی ہیں۔