1 line
492 B
Plaintext
1 line
492 B
Plaintext
\v 19 "خُدا اُس کی شرارت کو اُس کی اولاد کے لئے چھوڑتا ہے"۔ بلکہ اُسے بھی بدلہ دے گا تو وہ جانے گا۔ \v 20 اُس کی آنکھیں اپنی بربادی کو دیکھیں گی اَور وہی قادرِ مُطلِق کے غضب کو پیئے گا۔ \v 21 کیونکہ وہ اپنے بعد اپنے گھرانے کی کیا پِرواہ کرتا ہے؟ جب اُس کے مہینوں کا سلسلہ کاٹ ڈالا گیا۔ |