ur_job_text_ulb/21/10.txt

1 line
465 B
Plaintext

\v 10 اُن کا سانڈ باردار ہوتا ہے اَور چُوکتا نہیں۔ اُن کی گائے بچّہ دیتی ہے اَور اُس کا پیٹ نہیں گِرتا۔ \v 11 اُن کے چھوٹے بچّے گلّے کی طرح باہر جاتے ہیں۔ اَور اُن کے لڑکے ناچتے ہیں۔ \v 12 وہ طبلے اَور بربط کے ساتھ گیِت گاتے ہیں۔ اَور بانسری کی آواز سے خُوش ہوتے ہیں۔