ur_job_text_ulb/20/20.txt

1 line
400 B
Plaintext

\v 20 چونکہ اُس نے اپنے اندر قناعت کو نہ جانا۔ وہ اپنے مقصد کو نہ پُہنچے گا۔ \v 21 اُس کے کھانے میں سے کوئی نہیں بچا۔ اِس لئے اُس کی خوشی پائیدار نہ ہو گی۔ \v 22 کمال کثرت میں تنگی اُسے پکڑ ے گی۔ اَور ہر ایک آفت کا ہاتھ اُس پر پڑے گا۔