ur_job_text_ulb/20/17.txt

1 line
559 B
Plaintext
Raw Permalink Blame History

This file contains ambiguous Unicode characters

This file contains Unicode characters that might be confused with other characters. If you think that this is intentional, you can safely ignore this warning. Use the Escape button to reveal them.

\v 17 وہ تیل کی نہروں اَور شہد اَور مکھن کے سیلاب کو نہ دیکھے گا۔ \v 18 وہ اپنی کمائی کو واپس کر دے گااَو ر کھا نہ سکے گا۔ بلکہ اُس سے نفع اُٹھائے بغیر واپس کر دے گا اور فائدہ نہ اٹھائے گا۔ \v 19 کیونکہ اُس نے مسکینوں کا حق مارا ہے اور انہیں ترک کر دیا ہے۔ اُس نے زبردستی اُن گھروں کو لے لِیا ہے۔ جِن کو اُس نے بنایا نہیں ۔