ur_job_text_ulb/20/15.txt

1 line
264 B
Plaintext

\v 15 وہ دولت کو نِگل گیا ہے۔ مگر اُسے قَے کر دے گا۔ خُدا اُسے اُس کے پیٹ سے نِکالے گا۔ \v 16 وہ افعی کا زہر چُوسے گا اَور سانپوں کی زُبان اُسے مار دے گی۔