ur_job_text_ulb/20/08.txt

1 line
352 B
Plaintext

\v 8 وہ خواب کی طرح اُڑ جائے گا۔ اَور پایا نہ جائے گا۔ اَور رات کے خواب کی مانند ختم ہو جائے گا۔ \v 9 جس آنکھ نے اُس پر نِگاہ کہ وہ پھِر اُس پر نظر نہ کرے گی۔ اَور اُس کی جائے سکوُنت اُسے پھر نہ دیکھے گی۔