ur_job_text_ulb/20/06.txt

1 line
321 B
Plaintext

\v 6 اگرچہ وہ بُلند ہو کر آسمان تک پُہنچے۔ اَور اُس کا سر بادلوں سے ٹکرائے۔ \v 7 وہ اپنے فضلہ کی طرح ہمیشہ کے لئے تباہ ہو جائے گا۔ تو جِنہوں نے اُسے دیکھا تھا وہ کہیں گے۔ کہ وہ کہاں ہے؟