ur_job_text_ulb/19/23.txt

1 line
265 B
Plaintext

\v 23 کاش! میری باتیں کتاب میں لِکھّی جاتیں۔ کاش! وہ پِیتل پر نقش کی جاتیں۔ \v 24 کاش! کہ لوہے کے قلم سے اَور سیسے سے ہمیشہ کے لئے پتّھر پر کَندہ کی جاتیں۔