ur_job_text_ulb/19/20.txt

1 line
453 B
Plaintext

\v 20 میری ہَڈّیاںمیری کھال سے لگ گئی ہیں۔ اَور مَیں بال بال بچ نِکلا ہُوں۔ \v 21 مُجھ پر رحم کرو۔اَے میرے دوستو! کم سے کم تُم ہی مُجھ پر رحم کرو۔کیونکہ خُدا کے ہاتھ نے مُجھے چُھؤا ہے۔ \v 22 تُم کیوں خُدا کی طرح مُجھے ستاتے ہو۔ اَور میرے گوشت سے سیر نہیں ہوتے؟۔