ur_job_text_ulb/19/17.txt

1 line
533 B
Plaintext

\v 17 میری بیوی میرے سانس سے نفرت کرتی ہے۔ اَور مَیں اپنی ماں کی اولاد کے نزدِیک حقارت کا باعث ٹھہرا ہوں۔ \v 18 یہاں تک کہ چھوٹے بچّے بھی میری حقارت کرتے ہیں۔ جب مَیں کھڑا ہوتا ہُوں تو وہ میرے خلاف بولتے ہیں۔ \v 19 میرے ہم راز مُجھ سے نفرت کرتے ہَیں۔ اَور جِنہیں مَیں نے پیار کِیا ہے۔ میرے خلاف ہو گئے ہیں۔