ur_job_text_ulb/18/18.txt

1 line
473 B
Plaintext

\v 18 وہ روشنی سے اندھیرے میں دھکیل دِیا جائے گا۔ اَور دُنیا میں سے ختم کر دِیا جائے گا۔ \v 19 اُس کی قوم میں نہ اُس کی نسل اَور نہ اُس کی اولاد ہو گی۔ اَور اُس کے مکانوں میں کوئی باقی نہ رہے گا۔ \v 20 اہلِ مغرب اُس کا دِن دیکھ کر خوف کھا جائیں گے۔ اہلِ مشرق خوف زَدہ ہوں گے۔