ur_job_text_ulb/18/16.txt

1 line
309 B
Plaintext

\v 16 نیچے سے اُس کی جڑیں سُوکھائی جائیں گی اَور اُوپر سے اُس کی شاخیں مُرجھا جائیں گی۔ \v 17 اُس کا ذِکر زمین پر سے مِٹا دِیا جائے گا اَور کُوچوں میں اُس کا نام و نشان نہ رہے گا۔