ur_job_text_ulb/18/14.txt

1 line
359 B
Plaintext

\v 14 وہ اپنے خَیمے سے جس پر اُس کا بھروسا ہے۔ اُکھاڑا جائے گا اَور وہ دہشت کے بادشاہ کے آگے حاضِر کِیاجائے گا۔ \v 15 جو اُس کا نہیں ہے وہ اُس کے خَیمے میں بسے گا۔ اَور اُس کے مَسکِن پر گندھک برسائی جائے گی۔