ur_job_text_ulb/18/12.txt

1 line
232 B
Plaintext

\v 12 اُس کا زور جاتا رہے گا اور آفت اُسے آ دبائے گی۔ \v 13 مرض جو اُس کے چیتھڑے اُڑا دے گی اور موت کا پہلوٹھا اُس کی چمڑی اُدھیڑ دے گا۔