ur_job_text_ulb/18/09.txt

1 line
449 B
Plaintext

\v 9 جال اُس کی ایڑی کو پکڑلے گا۔ اَور پھندا اُسے مضبُوطی سے جکڑ لے گا۔ \v 10 رسی کا پھندااُس کے لئے زمین میں چُھپادیا گیا ہے۔ اَور پھندا اُس کے لئے رستے میں رکھّا گیا ہے۔ \v 11 دہشت چاروں طرف سے اُسے ڈرائیں گی۔ اَور بلائیں اُس کے در پر ہو کر اُسے بھگائیں گی۔