ur_job_text_ulb/18/03.txt

1 line
386 B
Plaintext

\v 3 ہم کیوں جانوروں کی مانند شُمار کِئے جاتے ہیں۔ اَور کیوں تُمہاری نِگاہ میں ناپاک ہَیں۔ \v 4 اَور تُو جو اپنے غُصّے میں اپنی جان کو پھاڑتا ہے۔ کیا تیری خاطِر زمین بربادہو جائے گی۔ یا چٹان اپنی جگہ سے ہِلا دی جائے گی؟