ur_job_text_ulb/17/01.txt

1 line
431 B
Plaintext

\c 17 \v 1 اُس کے غُصّہ نے میرے دِنوں کو تباہ کر دِیا ہے۔ اَور صرِف قبر میرے لئے باقی ہے۔ \v 2 یقیناً۔ کیا مذاق اُڑانے والے میرے پاس نہیں؟ اور میری آنکھ ان کی چھیڑ چھاڑ پر رہتی ہے۔ \v 3 تُو ہی اپنے پاس میرا ضامِن ہو۔ کون ہے جو میرے ہاتھ پر ہاتھ مارے؟۔