ur_job_text_ulb/16/15.txt

1 line
402 B
Plaintext

\v 15 مَیں نے اپنی کھال پر ٹاٹ کا لباس سِیا ہے۔ اَور اپنے سِینگ کو خاک میں مِلایا ہے۔ \v 16 رونے سے میرا چہرہ سُوج گیاہے اَور مَوت کے سائے نے میری پلکوں کو چُھپایا ہے۔ \v 17 اگرچہ میرے ہاتھوں میں ظُلم نہیں اَور میری عِبادَت پاک ہَے۔